User:MWSK

From Wikimedia Login Wiki

اسلام علیکم

انیسویں صدی کے اختتام سے چند سال قبل دنیا کے ایک مشہور ملک پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ھونے والے ایک بچے کو (جسے شروع میں مختلف خوبصورت نام دیئے گئے کو) بیسوى صدی کے آغاز سے "MWSK" کا نام دیا گیا جو آگے چل کر اپنے نام کى طرح کچھ منفرد کرنے کیلئے اپنی پوری صلاحیتوں کے ساتھ کوشاں ھے.

جدت وقت کے ساتھ ساتھَ انسان کى سوچ بھی تبدیل ہورہی هے اور پہلے کے مقابلے میں اردو ادب سے لگاو کم ہوتا جارہا ہے ایسے میں "MWSK" کے جدید نام سے ادب کے انقلابی دور کی واپسی کیلئے کوشاں ھے.

انتخاب کلام

کبھى آرزو کبھی جستجو "

آجاتی ھے میرے دل میں یوں


سب پوچھتے ھے مجھ سے کیوں

اب کہوں بھی تو کیا کہوں


درد سہوں یا جواب دوں

"بہتر ھے کہ چپ رھوں